• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ، اطلاق آج سے ہوگا

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیاگیا ہے، سپیشل سیونگزسرٹیفکیٹ اکاؤنٹ کی شرح منافع ایک لاکھ روپے پر پہلی ششمائی میں 11.6فیصد سے بڑھاکر 12.4 فیصد اور دوسری ششمائی میں 12.4 فیصد سے بڑھاکر13.6 فیصد مقرر کر دیاگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید