اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی بجٹ میں مزارقائد ایوان نوادرات کی تزئین و آرائش کیلئے 10کروڑ رکھنے کی تجویز ،منصوبے پرمجموعی لاگت کا تخمینہ 29 کروڑ50 لاکھ روپےلگایا گیا ،قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے تحت فنڈز مختص کئے جائیں گے ۔