• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای کی پروازوں میں 13 گھنٹے تک تاخیر، 453 آپریٹ، 152 متاثر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اتوار کو ملک بھر سے 453پروازیں آپریٹ کی گئیں، 70منسوخ ہوئیں جبکہ 82پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ یو اے ای کی پروازوں میں تاخیر کا دورانیہ 13گھنٹے تک رپورٹ ہوا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 139اسلام آباد 130لاہور104ملتان24پشاور 18 کوئٹہ 16 فیصل آباد 6 اور سیالکوٹ سے 16 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی 21 لاہور 22 اسلام آباد 19 ملتان 4 فیصل آباد 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 16 لاہور 19 اسلام آباد 24 ملتان 10 فیصل آباد 4 کوئٹہ 6 پشاور 3 سیالکوٹ کی 3 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید