• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن آزادی کی خوشی دہری، لگاتار 3 چھٹیاں منانے کا موقع

کراچی(آئی این پی )عوام کیلئے خوشی کی خبر، ایک بار پھر لگاتار 3چھٹیاں منانے کا موقع مل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عوام 14 اگست کو پاک وطن کا جشن آزادی جوش وخروش سے مناتے ہیں۔ اس بار یہ جشن آزادی اپنے ساتھ مزید دو چھٹیاں بھی لا رہا ہے۔ کیلنڈر ایئر کے مطابق رواں برس 14 اگست جمعہ کو ہوگی اور پوری قوم جشن آزادی منائے گی جب کہ اگلے دو روز ہفتہ اور اتوار کو معمول کی تعطیلات ہونگی اس طرح چھٹیوں کا جشن تین روزہ ہو جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید