کراچی(اسٹاف رپوٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم مباہلہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ جلد یا بدیردنیا کو اسلام کی جانب ہی رخ کرنا پڑے گا ،یہ دن دین خدا کی صداقت و حقانیت کو ثابت کرنے کیلئے میدان عمل میں آ نے کا دن ہے۔