• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متنازعہ 2018 انتخابات: بنگلا دیش نے 32 سابق ڈپٹی کمشنرز کو لازمی ریٹائر کردیا

اسلام آباد (صالح ظافر)متنازعہ 2018 انتخابات، بنگلہ دیش نے 32سابق ڈپٹی کمشنرز کو لازمی ریٹائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے ایک اہم اقدام کے تحت 32 سابق ڈپٹی کمشنرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جنہوں نے عوامی لیگ کی حکومت کے دور میں متنازعہ 2018 کے پارلیمانی انتخابات کے دوران ریٹرننگ افسران کے طور پر خدمات انجام دی تھیں۔ تمام ڈپٹی کمشنرز کو لازمی ریٹائرمنٹ پر بھیج دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید