• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، تدفین اسکینڈل، لاشیں سڑتی رہیں، لواحقین کو دوسرے افراد کی راکھ فراہم

لندن ( اے ایف پی) برطانیہ میں تدفین اسکینڈل، لاشیں سڑتی رہیں، لواحقین کو دوسرے افراد کی راکھ فراہم کی گئی۔31لاشیں مہینوں سرد خانے میں پڑی رہیں، نومولود کی لاش بھی برآمد،سو سے زائد راکھ کے ڈبے ملے۔ جنازہ گاہ مالک نے 67جرائم کا اعتراف کر لیا،متاثرہ خاندانوں نے تدفین کے شعبے میں سخت قوانین کا مطالبہ کیاہے۔
اہم خبریں سے مزید