• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر تحسین مظفر 23 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20کے افسرتحسین مظفر مدت ملازمت مکمل ہونے پر 23اکتوبر کو رواں برس ریٹائر ہوجائیں گےوہ اس وقت بطور کمشنر آئی آر اپیلز ون ، لاہور تعینات ہیں ، علاوہ ازیں گریڈ 17کے افسرناصر محمود کو بے نامی زون اسلام آباد سےریجنل ٹیکس آفس اسلام آبادمیں تبادلہ کر دیاگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید