• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی پولیس نے شدید گرمی میں پھنسے 79 بچوں کی زندگیاں بچالیں

دبئی (سبط عارف) دبئی پولیس نےشدید گرمی میں پھنسے79بچوں کی زندگیاں بچالیں۔بچے گاڑیوں، گھروں اور لفٹس میں بند تھے،والدین سے بچوں کو تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق دبئی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 79 بچوں کو ریسکیو کیا گیا۔ بچے مختلف گھروں، گاڑیوں اور لفٹس میں تنہا زندگی اور موت کی کشمکش میں تھے۔

اہم خبریں سے مزید