• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس شرکا کے فارن اسٹڈی ٹور کا شیڈول جاری

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس 2026 کے شرکا کے لیے فارن اسٹڈی ٹور کا شیڈول جاری کر دیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مراسلے کے مطابق فارن اسٹڈی ٹور 19جون سے 27جون 2026 تک منعقد ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید