• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارٹی کارکنوں کے ساتھ زیادتی اور ناانصافی براداشت نہیں گورنر پنجاب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں پارٹی کارکنوں کی بڑی تعدادنے پیپلزپارٹی لاہور کے قائم مقام صدر شاہد عباس کی قیادت میں ملاقات کی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پا رٹی کارکنوں کے ساتھ زیادتی اور ناانصافی براداشت نہیں کروں گا۔پیپلز پارٹی کے جیالے ہماری طاقت ہیں انہیں ہر قسم کا تحفظ فراہم کرنا ترجیح ہے۔
لاہور سے مزید