• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا سید تقی شاہ پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر مقرر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے ایڈوائزر برائے میڈیا اینڈ پولیٹیکل افیئرز آغا سید تقی شاہ کو ضلعی نائب صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ اب وہ ایڈوائزر میڈیا اینڈ پولیٹیکل افیئرز کے ساتھ ساتھ نائب صدر کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے۔
لاہور سے مزید