• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ مالیاتی اقدامات نے ہر طبقے کو مشکلات کے بھنور میں دھکیل دیا ،احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے کہا ہے کہ موجودہ مالیاتی اقدامات نے تاجروں، کاشتکاروں، صنعتکاروں اور ملازمین سمیت معاشرے کے تقریباً ہر طبقے کو مشکلات کے بھنور میں دھکیل دیا ہے۔
لاہور سے مزید