• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہونہار، ذہین طالب علم ملک کے انمول ہیرے، رمیش سنگھ اروڑا

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ ہونہار و ذہین طالب علم ملک کے انمول ہیرے ہیں۔ صوبائی وزی نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور ڈویژنل ماڈل کالج کے ہال میں اقلیتی برداری سے تعلق رکھنے والے 126 ہونہار طالب علموں میں75 لاکھ 60 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کئے۔رکن صوبائی اسمبلی میاں طاہر جمیل،راجہ عبداللہ اشفاق سرور،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مدثر ممتاز،ایڈمن آفیسر ریاض حسین انجم، اور اقلیتی برادری کے نمائندگان بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید