کراچی(اسٹاف رپورٹر) اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کا مرکزی پروگرام ہفتے کو ڈسٹرکٹ حیدرآباد میں شام پانچ بجے منعقد ہوگا، اس موقع پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،سینئر مرکزی رہنماؤں سمیت اے پی ایم ایس او کے مرکزی انچارج، سینئر جوائنٹ انچارجزاور دیگر خطاب کریں گے۔