• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخ میں پہلی بار، صوبوں سے وفاق کو 1035 ارب کی گرانٹس ملیں گی

اسلام آباد(مہتاب حیدر) ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک بے مثال قدم اٹھاتے ہوئے، مالی سال 27-2026 کے بجٹ دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ وفاقی حکومت کو اگلے مالی سال میں صوبوں کی طرف سے 1035 ارب روپے کی گرانٹس (امدادی رقوم) ملنے کا امکان ہے۔مرکز کی جانب سے ہر قسم کے ریلیف کے اقدامات اور سٹریٹجک اخراجات صرف اسی صورت میں پورے کیے جا سکتے ہیں جب صوبے آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت آنے والے بجٹ میں مرکز کو 1035 رب روپے کی گرانٹس دینے کا عزم کریں۔

اہم خبریں سے مزید