• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے آخری دو برس مشکل، سینیٹ شکست کے بعد جان کورنن کی پیش گوئی

کراچی (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں شکست کے بعد جان کورنن نے پیش گوئی کی ہے کہ صدرٹرمپ کے آخری دو برس مشکل ہونگے،ان کا کہنا تھاریپبلکن پارٹی کے اندراختلافات بڑھ رہے ہیں ،قانون ساز اب زیادہ آزادی سے کردار ادا کرینگے۔نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی سینیٹر جان کورنن نے سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد کہاہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ان کے باقی دو برس سیاسی طور پر انتہائی مشکل ہو سکتے ہیں کیونکہ ریپبلکن پارٹی کے اندر اختلافات بڑھ رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید