• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل، امریکا ایران مفاہمتی معاہدے کا فریق نہیں، نیتن یاہو

کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان زیرِ غور مفاہمتی معاہدے کا فریق نہیں ، معاہدے کا خیرمقدم ، یورینیم افزودگی اور پراکسیز خاتمہ سمیت سخت شرائط شامل ہونی چاہئیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس حوالے سے بات چیت کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید