اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کےسالانہ ترقیاتی پروگرام میں کس کو کیا ملا، وفاقی حکومت کےسالانہ ترقیاتی پروگرام برائے مالی سال 2026-27 ایس ڈی پی کے لیے 1000 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ضم شدہ قبائلی اضلاع (Merged Districts) کے لیے 56.08 ارب روپے مختص۔آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے 89.02 ارب روپے۔آبی وسائل ڈویژن: 103.09 ارب روپے ۔کابینہ ڈویژن: 64.08 ارب روپے مختص کیے گئے۔