• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک لاکھ 50 ہزار سستے رہائشی یونٹس تعمیر کئے جائیں گے

اسلام آباد (اے پی پی )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ میں sustainable urban devlopment اور ہاؤسنگ کے شعبے کے لیے 54ارب 60کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس مختص رقم کے ذریعے وفاقی اور صوبائی سطح پر ایک لاکھ پچاس ہزار سستے اور climate resistant رہائشی یونٹس تعمیر کیے جائیں گے‘10بڑے بڑے شہروں کے لیے ڈیجیٹل ماسٹر پلانز تیار کیے جائیں گے اور شہری پانی اور صفائی کی فراہمی میں واضح بہتری لائی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید