• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(عاطف شیرازی) حکومت نے مٹی مٹی کا تیل 1 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگاکر دیا ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 282 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ، اس سے قبل مٹی کا تیل 280 روپے 70پیسے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا۔

اہم خبریں سے مزید