• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ عوام دوست نہیں، ایم کیو ایم کے تحفظات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آئندہ مالی سال میں کراچی اور حیدرآباد کا ترقیاتی بجٹ کم مختص کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے وفاقی بجٹ عوامی توقعات پر پورا نہیں اترتا،موجودہ حالات میں اسے مزید عوام دوست بنانے کی ضرورت ہے،کراچی و حیدرآباد کے لیے 40 ارب روپے کی رقم مختص کی جائے ، سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی و حیدرآباد کے لیے اربن ڈیولپمنٹ پیکج 25 ارب روپے کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے 20 مئی کی میٹنگ میں 25 ارب روپے پر اتفاق کیا تھا، بجٹ میں کراچی کیلئے صرف 10ارب روپے رکھے گئے جو شہر کے ساتھ ناانصافی ہے۔
اہم خبریں سے مزید