• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں موجودگی کے باوجود بجٹ اجلاس میں عدم شرکت

 اسلام آباد (فاروق اقدس )مولانا فضل الرحمن کی اسلام اباد میں موجودگی کے باوجود بجٹ اجلاس میں عدم شرکت ،جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جن کا شمار اس مرتبہ حکومت کے اتحادیوں میں نہیں ہوتا اور گزشتہ کافی عرصے سے وہ مستقل حکومتی اقدامات پر ناقدین کے ہم خیال ہیں انہوں نے جمعہ کو بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

اہم خبریں سے مزید