• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں الیکٹرانک سگریٹ مہنگے عام سگریٹ سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں الیکٹرانک سگریٹ مہنگے اور عام سگریٹ میں استعمال ہونیوالے ایسٹیٹ ٹو پر عائد درآمدی ڈیوٹی میں کمی کر دی گئی جس سے عام سگریٹ سستے ہونے کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید