• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا 22 طبی ماہرین سے معائنہ، صدور کیلئے نیا ریکارڈ قائم

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ کا 22 طبی ماہرین سے معائنہ، صدور کیلئے نیا ریکارڈ قائم ، سابق امریکی صدور کے مقابلے میں زیادہ اسپیشلسٹ،طبی معائنے کی تعداد پر سوالات، صحت سے متعلق نئی بحث شروع ہوگئی۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ طبی معائنے کے دوران 22 مختلف ماہر ڈاکٹروں سے مشورہ کیا ہے، جو امریکی صدور کے لیے ایک غیر معمولی تعداد قرار دی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید