• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس منصوبے حملوں سے بچانےکیلئے قطر کے ایران سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک)گیس منصوبے حملوں سے بچانےکیلئے قطر کے ایران سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف ، ایرانی میزائل حملے میں قطر کے سب سے بڑے گیس کمپلیکس کو نقصان پہنچنے کے بعد خفیہ چینل سے بات چیت کی گئی۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق قطر نے ایران کے ساتھ خفیہ چینل کے ذریعے بات چیت کی تاکہ اپنے بڑے گیس منصوبوں کو جنگی حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید