• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہوں میں اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف، شہریوں کا ردعمل

کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) شہریوں نے قومی بجٹ پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہوں میں صرف سات فیصد اضافہ موجودہ مہنگائی میں اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ بعض بزرگ افراد کا کہنا ہے کہ پنشن میں صرف سرکاری ملازمین کے لئے اضافہ کیا گیا ہے، اس فیصلے سےای او آئی بی کے پنشنرز کو کسی قسم کا ریلیف نہیں ملے گا۔

اہم خبریں سے مزید