• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں10 افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں10افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔کینٹ پولیس نے ملزم مشتاق سے 1040 گرام چرس چہلیک پولیس نے ملزم رمضان سے 10 لیٹر ملزم حسن سے 10لیٹر شراب مظفر آباد پولیس نے ملزم افضل سے 1100گرام چرس ممتاز آباد پولیس نے ملزم یوسف سے 10لیٹر شراب شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم فیاض سے 20لیٹر شراب سیتل ماڑی پولیس نے ملزم لقمان سے 560گرام چرس دہلی گیٹ پولیس نے ملزم شان سے 10لیٹر شراب حرم گیٹ پولیس نے ملزم صدام سے 560گرام جبکہ چرس سٹی شجاع آباد کے علاقے آصف سے 5لیٹر شراب برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید