• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت کے دعویداروں نے ملکی نظام کو برباد کر دیا، عبد الغفار روپڑی

لاہور(خبرنگار)جمہوریت کے دعویداروں نے ملکی نظام کو برباد کر دیا، سودی معیشت ناکام ہو چکی خلافت راشدہ کا نظام ہمارے لئے مشعل راہ ہے یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر ملک میں ایسا نظام نافذ کیا گیا جس نے قومی اداروں اور معیشت کو شدید نقصان پہنچایا۔
لاہور سے مزید