• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق انتخابی تیاریوں کا جائزہ

راولپنڈی (صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے دفتر پونچھ ہاؤس میں ایک اہم اور اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مہاجرین کی 12 نشستوں (6 جموں اور 6 ویلی) سے متعلق انتخابی تیاریوں اور سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید