• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(آئی این پی )کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)نے کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس (CPPI) 2025 میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی درجہ بندی میں 99ویں سے 69ویں نمبر پر جگہ بنا لی ہے۔ یہ غیر معمولی پیش رفت آپریشنل عمدگی کے لیے کے پی ٹی کے عزم اور ٹیم کے پی ٹی کی انتھک محنت کا مظہر ہے۔

ملک بھر سے سے مزید