• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ایئر کے فلائٹ آپریشن کا آغاز، آج 8 پروازیں آپریٹ ہونگی

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )ملک کے پسماندہ علاقوں کو بڑے شہروں سے جوڑنے کے لئے قائم ساؤتھ ایئر آج سے پروازوں کا اغاز کر رہی ہے۔ چیف اپریٹنگ آفیسر ساؤتھ ایئر اعجاز محمد ملک کے مطابق پہلے مرحلے میں آج کراچی سے اسلام آباد، بہاولپور، تربت، کوئٹہ کیلئے 8 پروازیں آپریٹ کی جا رہی ہیں۔ بہاولپور کا ملک سے فضائی رابطہ سال 2023 سے بند ہے جو آج 3 سال بعد بحال ہورہا ہے۔ چیف کمرشل اینڈ سیلز سراج انور قاضی کے مطابق کراچی سے ساؤتھ ایئر کی پہلی پرواز زیڈ 8942 صبح 7:20 بجے روانہ ہوکر 9:20 بجے پہنچے گی۔

ملک بھر سے سے مزید