• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار عبدالرحیم سے ایم کیو ایم پاکستان اور دیگر جماعتوں کے کارکنان کی ملاقات، فنکشنل لیگ میں شمولیت کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم سے ایم کیو ایم پاکستان اور دیگر جماعتوں کے سرگرم رہنما اور کارکنان بلال مرزا عبدالخالق محمد صغیر جاويد پاکستانی اکبر پاکستانی محمد فیصل محمد طاہر محمد خالد عزیر خان محمد وسیم محمد سلیم کبیر قریشی اور کامران وجاہت نے ملاقات کرکے بڑے تعداد میں اپنے دوستوں سمیت شمولیت اختیار کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ کراچی شہر پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے مگر افسوس کہ برسوں سے حکمرانی کرنے والوں نے اس شہر کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید