• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تزئین و آرائش کے بعد ریڈ زون میں نکاسی آب کیلئے کھدائی کردی گئی

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کراچی کے ریڈ زون کی حال ہی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تزین و ارائش مکمل کی گئی ہے، جس کے چند ہفتے بعد زیڈ زون کی تین مرکزی شاہراؤں کو نکاسی آپ کے کام کیلئے کھود دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر کھدائی کیلئے پائپ پہنچا دیئے گئے ہیں، ایم آر کیانی روڈ پر اور دین محمد وفائی روڈ کو کئی دن پہلے کھود کھلا چھوڑ دیا گیا۔ جس سے ٹریفک کو شدید دشواری ہورہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید