• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں اور بڑے بروکیج ہاوسز کی منتخب خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 1767پوائنٹس کا اضافہ ،ایک لاکھ 75ہزار پوائنٹس کی حد بحال،72.92 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 196 ارب 31 کروڑ 48 لاکھ روپے کا اضافہ،تاہم کاروباری حجم 36.02 فیصد کم رہا۔

ملک بھر سے سے مزید