• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اسلام آباد کی 14پروازوں سمیت 84 میں تاخیر، 431 آپریٹ، 59 منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 431پروازیں آپریٹ ہوئیں، 59 منسوخ کی گئیں جبکہ کراچی اور اسلام آباد کی 14 پروازوں سمیت 84 میں تاخیر رپورٹ ہوئی۔ کراچی 139 لاہور 100 اسلام آباد 107 پشاور 20 ملتان 27 کوئٹہ 14 فیصل آباد اور سیالکوٹ 12، 12 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید