• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران امریکا معاہدہ ’’تباہ کن سمجھوتہ‘‘ ہوگا، اسرائیلیوں کا موقف

دبئی (سبط عارف)امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت (Memorandum of Understanding) پر اسرائیل میں شدید غصہ اور تشویش پائی جا رہی ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے ایران کے ساتھ معاہدے کو “خطرناک” اور “ناکافی” قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ بعض اسرائیلی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی سخت تنقید کی ہے۔

اہم خبریں سے مزید