• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کے 3افسران کی تعیناتی کر دی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ پولیس کے 3 افسران کی تعیناتی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے ایک حکمنا مے کے تحت گریڈ 19 کے افسر آصف احمد بگھیو کو اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او سندھ تعینات کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید