• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خزانہ کمیٹی ،ٹیکس ریونیو کے تفصیلی تخمینے ، مالی اثرات اورعملدرآمد پلان طلب

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سید نوید قمرنے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مجوزہ ٹیکس رعایتوں کے ریونیو پر ممکنہ منفی اثرات اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے اقدامات کے موثر ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیاہے ،چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کیا متوقع ریونیو خسارے کا مناسب اندازہلگایا گیا انہوں نے اس حوالے سےحکومت کی حکمتِ عملی کی تفصیلات طلب کر لیں جس کے ذریعے کسی بھی ممکنہ مالی خسارے کا ازالہ کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید