• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت کا ملازم ایئر پورٹ سے گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے بیرون ملک جانے والے محکمہ صحت کے ملازم کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ، ایف آئی اے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز PA-812 میں سوار ہوکر شارجہ جانے محکمہ صحت کلاس چہارم کے وارڈ بوائے کو گرفتار کرلیا ،ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملازم کو جعلی دستاویزات رخصتی کے بنائے ہوئے تھے جن کی جانچ پڑتال کرنے پر جعلی و بوگس ثابت ہوئے تاہم مذکورہ ملازم کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا اور کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید