• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے پارکوں میں بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے پُرعزم، راجہ منصور احمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) مینیجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے لاہور راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب وژن اور مالی سال 2026-27کے بجٹ میں مقررہ اہداف کے مطابق پی ایچ اے لاہور شہر میں شجر کاری، بیوٹیفیکشن اور پارکوں میں بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے ۔
لاہور سے مزید