• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشرے کی بقا امام حسینؑ و کربلا کی عظیم تحریک سے وابسطہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک محرم ایوسی ایشن کے زیر اہتمام نشترپارک میں مرکزی عشرہ محرم کی پہلی مجلس عزا سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان اور معاشرے کی بقا کا سامان حسین و کربلا کی عظیم تحریک سے وابسطہ ہے ، کربلا رہتی دنیا تک ایک آفاقی تحریک ہے لوگوں کو اگر جینا ہے تو ان سے جڑ جائیں جو مرے نہیں ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید