• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان برطانیہ انسداد دہشتگردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر متفق

اسلام آباد( طاہر خلیل)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، ،ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین انسداد دہشتگردی، انسداد غیر قانونی مائیگریشن، ادارہ جاتی تعاون، پولیس ٹریننگ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید