• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) امریکی صدر کا خصوصی طیارہ "ایئر فورس ون" 35سالہ سروسز پوری کرکے ریٹائر کردیا گیا۔ قطر کی جانب سے امریکی صدر کو تحفے میں دیا گیا 40 کروڑ ڈالر مالیت کا بوئنگ طیارہ نیا "بوئنگ ایئر فورس ون" بنے گا۔ امریکی صدر کیلئے مختص بوئنگ 747 طیارہ 35 سال سے زائد عرصے تک امریکی صدور کیلئے سفری خدمات فراہم کرتا رہا۔

اہم خبریں سے مزید