• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 جون کے بعد آگ بجھانے والے آلات نہ رکھنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی ہوگی، موٹر وے پولیس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر 24 جون کے بعد فائر ایکسٹنگوشر (آگ بجھانے والے آلات) نہ رکھنے والی پبلک ٹرانسپورٹ (مسافر بردار گاڑیاں) کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، تاہم کار، جیپ، ایس یو وی، ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی سمیت دیگر تمام کیٹیگریز کی گاڑیوں کے لیے آگاہی مہم میں مزید 60 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید