• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات بھارت اسرائیل شراکت داری کی ابتدائی تجربہ گاہ تھا، خط

کراچی (نیوز ڈیسک) فنانشل ٹائمز کو لکھے گئے ایک خط میں آرمینیا کے سابق سفیر آرمین مارتیروسیان نے کہا ہے کہ گجرات بھارت اسرائیل شراکت داری کی ابتدائی تجربہ گاہ تھا۔مودی کے اسرائیل سے تعلقات2006سے شروع ہوئے، ابتدائی توجہ دفاع نہیں بلکہ ترقیاتی شعبوں پر تھی۔ تعلقات صرف نظریاتی بنیادوں پر قائم نہیں ،کاروباری و معاشی مفادات بھی اہمیت رکھتے ہیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید