کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی حملے میں لبنان کی مشہور سمندری ماحولیات ماہر مونا خلیل شہیدہوگئیں۔کئی دہائیوں سے جنوبی لبنان کے ساحلی علاقے میں سمندری کچھوؤں کے تحفظ کے لیے سرگرم تھیں۔ حملے میں گھر کو نشانہ بنایا گیا،مقامی و عالمی تنظیموں کاشدید ردعمل،ماحولیاتی ورثے کے نقصان پرسخت مذمت کی۔