• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ سمیت 3 اسرائیلی ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست میری لینڈ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثے میں ہلاک پائلٹ اور دو مسافر اسرائیلی تھے، حادثہ واشنگٹن ڈی سی سے چند کلومیٹر دور مشرق میں پیش آیا۔

دنیا بھر سے سے مزید