کراچی( افضل ندیم ڈوگر) مدینہ سے کراچی اور شارجہ کی نجی ایئر کی 2 پروازوں نے شارجہ ایئرپورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ترجمان کے مطابق حاجیوں کا اضافی سامان لوڈ ہونے کی وجہ سے مدینہ سے کراچی کی پرواز پی اے 1765اور ملتان پی اے 877کو ری فیولنگ کے لیے شارجہ ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔