کراچی (نیوز ڈیسک) نئے گلوبل نظام میں مصنوعی ذہانت کمپنیوں کے سربراہان کو ریاستی رہنماؤں جیسا درجہ، جی سیون اجلاس کا منفرد منظر، دنیا کے طاقتور ترین رہنماؤں کیساتھ ساتھ امریکی بڑی AI کمپنیوں کے سربراہان بھی موجود، یہ صورتحال نئے عالمی نظام کی عکاسی، جہاں اے آئی اور پالیسی سازی ریاستی اختیار کے برابر اہمیت حاصل کر رہی ہے۔